امریکہ میں کمیونٹی گارڈنز کیوں اہم ہیں؟
امریکہ میں لوگ کمیونٹی گارڈنز میں سبزیاں، پھل اور پھول خود اگا رہے ہیں، جس سے وہ نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی جیب پر بھی بوجھ کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کمیونٹی کو معیاری غذا کی فراہمی میں بھی حصہ ڈال رہے ہیں۔ انہی گارڈنز کے بارے میں مزید بتا رہی ہیں فائزہ بخاری 'سمپلی امریکہ' میں۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 17, 2024
ایکس کی بندش: وزارتِ داخلہ نے عدالت میں کیا جواب جمع کرایا؟
-
اپریل 16, 2024
وہ مسجد کو بم سے اڑانے والا تھا , لیکن پھر کیا ہوا؟؟
-
اپریل 16, 2024
نوشکی واقعے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کیا کہتے ہیں؟
-
اپریل 15, 2024
'اسرائیل-ایران تنازع پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے'
-
اپریل 15, 2024
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے بعد کیا صورتِ حال ہے؟