رسائی کے لنکس

کیا بائیڈن حکومت طلبہ کے ویزے کی شرائط نرم کرے گی؟


کیا بائیڈن حکومت طلبہ کے ویزے کی شرائط نرم کرے گی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:40 0:00

وائس آف امریکہ کی اردو سروس نے 'سمپلی امریکہ' کے نام سے امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق پاکستانیوں کے سوالات پر مبنی ایک خصوصی سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس سیریز میں آج کے سوالات تعلیم کے شعبے میں امریکی حکومت کی غیر ملکیوں سے متعلق ترجیحات کے بارے میں ہیں جن کے جواب جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG