رسائی کے لنکس

سنگاپور، ایشیا کا دروازہ بھی کہلاتا ہے

سنگاپور کو ایشیا میں داخل ہونے کا دروازہ بھی تصور کیا جاتا ہے جس کی وجہ اس کی بندرگاہیں ہیں جن کا شمار دنیا کی مصروف ترین بندرگاہوں میں ہوتا ہے۔ یہ بندرگاہیں تقریباً 120 ملکوں کے چھ سو سے زائد بندرگاہوں سے منسلک ہیں۔ انتظامیہ اپنی ان پورٹس کو مزید وسعت دینے کا منصوبہ رکھتی ہے تاکہ خطے میں شنگھائی، ہانگ کانگ اور جنوبی کوریا کی مصروف بندرگاہوں سے مسابقت کو جاری رکھ سکے۔

XS
SM
MD
LG