رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

جارجیا: اسکینگ لفٹ سے لوگوں کی چھلانگیں


جارجیا: اسکینگ لفٹ سے لوگوں کی چھلانگیں
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:52 0:00

امریکی ریاست جارجیا کے ایک اسکینگ ریزارٹ میں اچانک ایک اسکینگ لفٹ خرابی کی وجہ سے تیز رفتاری سے الٹی چلنا شروع ہو گئی اور اس پر بیٹھے افراد کو جان بچانے کے لیے چھلانگیں لگا کر اترنا پڑا۔ تیز رفتاری کی وجہ سے کچھ افراد کو لفٹ نے دور پھینک دیا۔ اس حادثے میں کم ازکم 10 افراد زخمی ہوئے۔

XS
SM
MD
LG