رسائی کے لنکس

غریب اور بے گھر افراد کو امید دلانے والا امریکی پادری


غریب اور بے گھر افراد کو امید دلانے والا امریکی پادری
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:21 0:00

ہالی وڈ کا گھر لاس اینجلس امریکہ میں بے گھر افراد کا گڑھ بھی ہے۔ لاس اینجلس کے پسماندہ علاقے سکڈ رو میں ایک پادری اپنے انوکھے چرچ کے ذریعے 14 سال سے بے گھر افراد کی مدد کر رہے ہیں۔ کرونا وائرس نے ان کے لیے نئے چیلنجز کھڑے کر دیے ہیں لیکن وہ اس وبا کو بھی اپنے مشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دے رہے۔

XS
SM
MD
LG