رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

تمباکو نوشی ہر شکل میں نقصان دہ ہے


تمباکو نوشی ہر شکل میں نقصان دہ ہے
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:29 0:00

سگریٹ نوشی کے نقصانات جاننے کے باوجود ہر روز دنیا بھر میں لاکھوں نوجوان اپنا پہلا سگریٹ سلگاتے ہیں یہ سمجھ کر کہ کم سگریٹ پینا یا اس کا کوئی متبادل استعمال کرنا صحت کے لئے زیادہ نقصان دہ نہیں۔ لیکن حقیقت میں تمباکو کسی بھی شکل میں ہو اس کے نقصانات کم نہیں ہوتے۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG