رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
موسم سرما میں شدت کے ساتھ برف باری میں اضافہ
نومبر 21, 2013
دنیا کے مخلتف ممالک میں موسمِ سرما میں شدت آ رہی ہے اور اس دوران برف باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس صورت حال میں جہاں معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں وہیں برف سے ڈھکے مقامات دلفریب نظارے بھی پیش کر رہے ہیں۔
5
امریکہ کی ریاست الینوائے کے شہر شیکاگو میں ملینیئم پارک کے کلاؤڈ گیٹ پر جمع برف ایک خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے۔
6
کیلیفورنیا میں سوڈا اسپرنگز نامی علاقے میں مکی گرے اپنے گھر کے ایک حصے سے برف صاف کر رہے ہیں۔
7
جرمنی کے مشرقی علاقے بروکن میں سیاحوں کے استعمال کے لیے نصب دوربین پر برف جمی ہوئی ہے۔
8
جرمنی کے جنوبی حصے میں برف باری کے باعث سڑکوں پر حادثات بھی پیش آئے ہیں۔
مزید لوڈ کریں
موسم سرما میں شدت کے ساتھ برف باری میں اضافہ
Back to top
XS
SM
MD
LG