رسائی کے لنکس

شمسی توانائی سے اُڑنے والا جہاز ’سولر امپلس ٹو‘ دنیا کے سفر پر روانہ

شمسی توانائی سے اُڑنے والے سویٹزر لینڈ کے ایک جہاز نے ابوظہبی کے ہوائی اڈے سے دنیا کے گرد چکر لگانے کے لیے پیر کی صبح اپنے سفر کا آغاز کیا۔ اس کے تخلیق کاروں کو توقع ہے کہ یہ دنیا کے گرد چکر لگانے کا پہلا ایسا سفر ہو گا جس میں کوئی ایندھن استعمال نہیں ہو گا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG