رسائی کے لنکس

پاکستان میں پھلوں اور سبزیوں کا ضیاع روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال


پاکستان میں پھلوں اور سبزیوں کا ضیاع روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:55 0:00

دنیا بھر میں خوراک کا ضیاع ایک بڑا مسئلہ ہے۔ پاکستان میں یہ مسئلہ حل کرنے کی ایک کوشش کا نام ہے 'تازہ'۔ ایک زرعی سٹارٹ اپ جو ٹیکنالوجی کی مدد سے سپلائی چین کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس کے لیے ملک کے اندر اور باہر سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہوا ہے۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG