رسائی کے لنکس

پاکستان، کابل اور کشمیر میں شدید سرد موسم کے مناظر

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے کئی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ پاکستان میں محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ شدید سردی کی لہر آئندہ چند روز تک جاری رہے گی۔ افغان دارالحکومت کابل کے علاوہ بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں برف باری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور ٹھنڈ سے مقابلہ کرنے کے لیے لوگ لکڑیاں جلا کر خود کو گرم رکھنے کی کوششیں کرتے نظر آتے ہیں۔ کابل میں سردی کا شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک جھیل کا پانی جم گیا ہے جس پر بچے کھیلتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
مزید

افغان دارالحکومت کابل میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔
1

افغان دارالحکومت کابل میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔

افغانستان میں سرد موسم اور برف باری معمولات زندگی کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیتی ہے۔
2

افغانستان میں سرد موسم اور برف باری معمولات زندگی کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیتی ہے۔

شدید سردی کے باعث کابل کی ایک جھیل منجمد ہونے کے بعد بچے کھیل رہے ہیں۔
3

شدید سردی کے باعث کابل کی ایک جھیل منجمد ہونے کے بعد بچے کھیل رہے ہیں۔

پاکستان کے اکثر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں اور کئی شہروں میں درجہ ِ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے گر گیا ہے۔
4

پاکستان کے اکثر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں اور کئی شہروں میں درجہ ِ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے گر گیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG