رسائی کے لنکس

پاکستان، کابل اور کشمیر میں شدید سرد موسم کے مناظر

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے کئی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ پاکستان میں محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ شدید سردی کی لہر آئندہ چند روز تک جاری رہے گی۔ افغان دارالحکومت کابل کے علاوہ بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں برف باری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور ٹھنڈ سے مقابلہ کرنے کے لیے لوگ لکڑیاں جلا کر خود کو گرم رکھنے کی کوششیں کرتے نظر آتے ہیں۔ کابل میں سردی کا شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک جھیل کا پانی جم گیا ہے جس پر بچے کھیلتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG