جنوبی ایشیا کی خواتین کی تیسری فٹبال چیمپئن شپ اسلام آباد میں جاری ہے جس میں پاکستان، افغانستان، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ سمیت آٹھ ممالک شرکت کر رہے ہیں۔
جنوب ایشیائی ممالک کی خواتین کا فٹ بال ٹورنامنٹ

5
جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان کی خواتین کا فٹبال جیسے کھیل میں حصہ لینا ایک خوشگوار امر ہے۔

6
افغان ٹیم کی گول کیپیر گیند کو گول میں جانے سے روک رہی ہیں۔

7
دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف معیاری کھیل پیش کیا۔

8
افغانستان کی خواتین فٹبال ٹیم بنگلہ دیش کے مقابلے میں نئی ہے۔