رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
جنوبی کوریا کا بحری جہاز ڈوب گیا
اپریل 16, 2014
جنوبی کوریا کے کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی ساحل کے قریب ایک مسافر بحری جہاز کے ڈوبنے سے جہاز پر سوار 459 افراد میں سے 290 ابھی تک لاپتا ہیں۔ یہ جہاز مشہور سیاحتی جزیرے جیجو کی طرف جا رہا تھا کہ یہ واقعہ پیش آیا۔
1
جنوبی کوریا کےحکام کے مطابق ایک مسافر بحری جہاز کے ڈوبنے سے 290 افراد لاپتا ہیں۔
2
اس جہاز پر 459 افراد سوار تھے اور یہ مشہور سیاحتی جزیرے جیجو کی طرف جا رہا تھا کہ یہ واقعہ پیش آیا۔
3
مسافروں میں اکثریت اسکول کے طلبا کی تھی جو تفریح کے لیے جا رہے تھے۔
4
اس ریسکیو آپریشن میں 34 بحری فوج، کوسٹ گارڈز اور سویلین جہاز اور 18 ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔
مزید لوڈ کریں
جنوبی کوریا کا بحری جہاز ڈوب گیا
Back to top
XS
SM
MD
LG