رسائی کے لنکس

جنوبی سوڈان کے بے گھر افراد

جنوبی سوڈان میں باغیوں اور فوج کے درمیان لڑائی کے باعث بڑی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’’یونیسیف‘‘ کے مطابق لگ بھگ 3 لاکھ 75 ہزار بچے بھی بے گھر ہونے والوں میں شامل ہیں جن کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے علاوہ اُن کو طبی سہولتیں بھی فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بے گھر بچوں کو بلا تعطل تعلیم کی فراہمی کے علاوہ اُنھیں ماحول کی شدت سے بچانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG