چین میں لاک ڈاؤن کے شکار صوبے میں زلزلہ، 46 اموات

1
چین کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پہاڑوں میں تھا جس کی شدت 6.8 محسوس کی گئی۔

2
صوبہ سیچوان کے مختلف علاقوں میں پیر کی دوپہر کو زلزلہ آیا۔ صوبے کے بعض علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

3
چین کا صوبہ سیچوان تبت کے ساتھ اس خطے میں واقع ہے جہاں زلزلے

4
صوبہ سیچوان میں عمومی طور پر زلزلے آتے ہیں۔ جون میں یہاں دو بار زلزلہ آیا تھا جس میں چار اموات ہوئی تھیں۔