رسائی کے لنکس

روس میں ٹینک الٹ گیا


روس میں ٹینک الٹ گیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:23 0:00

روس کے شہر کرسک میں ایک فوجی ٹینک ٹرالر پر پارک کرتے ہوئے الٹ گیا۔ یہ حادثہ جنگ عظیم دوئم کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی فو جی پریڈ کے دوران پیش آیا۔ اس حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ یہ ٹینک جنگ عظیم دوئم میں روسی فتح کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

XS
SM
MD
LG