رسائی کے لنکس

سپیس ایکس کا پہلا کارگو مشن

نجی شعبے کے پہلے خلائی جہاز کے ذریعے زمین سے سامان خلا میں قائم بین الاقوامی خلائی سٹیشن بھیجنے کا آغاز ہوگیا ہے۔ بنجی خلائی شعبہ خلابازوں اور خلائی سفر میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو بھی سہولیات فراہم کرنے کی بھی تیاریاں کررہاہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG