رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

اسپین میں بیلوں کے آگے دوڑنے کا سالانہ میلہ


اس فیسٹول کی ابتدا 1911ء میں ہوئی، جس میں اب تک 15 افراد ہلاک، جب کہ سینکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔ میلے میں ہر سال دنیا بھر سے 2000 سے زائد شرکا حصہ لیتے ہیں۔ اس سال، اسپین میں بیل دوڑ کے دوران تین افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ دیکھئیے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG