رسائی کے لنکس

اسپین کا رنگا رنگ روایتی میلہ

سی ولے فیئر ایسٹر کے دو ہفتوں بعد منایا جاتا ہے اور یہ چھ دن تک جاری رہتا ہے۔ اس میلے کا آغاز 1847 میں ہوا اور ابتداً یہ ایک طرح کا میلہ مویشیاں تھا۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں دیگر تقریبات اور رنگا رنگ چیزوں کا اضافہ ہوتا چلا گیا۔ اس میلے کی خاص بات زرق برق اور بھڑکیلے لباس پہنے لوگ ہوتے ہیں۔
مزید

اسپین کا رنگا رنگ سی ولے فیئر ایسٹر کے دو ہفتوں بعد منایا جاتا ہے۔
1

اسپین کا رنگا رنگ سی ولے فیئر ایسٹر کے دو ہفتوں بعد منایا جاتا ہے۔

یہ روایتی میلہ چھ دن تک جاری رہتا ہے۔
2

یہ روایتی میلہ چھ دن تک جاری رہتا ہے۔

اس میلے کا آغاز 1847 میں ہوا اور ابتداً یہ ایک طرح کا میلہ مویشیاں تھا۔
3

اس میلے کا آغاز 1847 میں ہوا اور ابتداً یہ ایک طرح کا میلہ مویشیاں تھا۔

اس میلے کی خاص بات زرق برق اور بھڑکیلے لباس پہنے لوگ ہوتے ہیں۔
4

اس میلے کی خاص بات زرق برق اور بھڑکیلے لباس پہنے لوگ ہوتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG