رسائی کے لنکس

اسپین میں راج ہنسوں کی سالانہ شناختی مہم

اسپین کے جنوب میں فیونتی دی پیدرا نامی علاقہ یورپ میں راج ہنسوں (فلیمنگوز) کی ایک بڑی آماجگاہ ہے۔ گزشتہ 27 برسوں سے ہر سال یہاں سینکڑوں رضاکار آتے ہیں اور راج ہنسوں کو شناختی چھلے پہناتے ہیں۔ اس کا مقصد راج ہنسوں کی افزائش نسل اور ان کی تعداد کو جانچنا ہوتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG