رسائی کے لنکس

logo-print

اسپین ریل کے بدترین حادثے میں درجنوں ہلاک

اسپین کے شمال میں ایک مسافر بردار ریل گاڑی کے حادثے میں درجنوں افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بدھ کو دیر گئے یہ ریل گاڑی سینتیاگو ڈی کو مپوسٹیلا شہر کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ یہ ریل گاڑی میڈرڈ سے شمال مغربی شہر فیرول جارہی تھی اور اسے کے مسافروں کی اکثریت نے اس علاقے میں سینٹ جیمز کے احترام میں ایک تقریب میں شرکت کرنا تھی۔ اسپین میں گزشتہ چالیس برسوں کے دوران یہ ریل کا بدترین حادثہ ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG