رسائی کے لنکس

پاکستان میں خصوصی افراد کا منفرد بزنس ماڈل


پاکستان میں خصوصی افراد کا منفرد بزنس ماڈل
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:33 0:00

پاکستان میں خصوصی افراد کے لیے وہیل چیئرز تو بہت ملتی ہیں لیکن ملک میں ایک ایسا فلاحی ادارہ بھی ہے جہاں خصوصی افراد ہی اپنے جیسے لوگوں کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے وہیل چیئرز تیار کرتے ہیں اور روزگار کماتے ہیں۔ مزید تفصیل ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG