رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
سری لنکا میں مٹی کے تودے سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں
اکتوبر 30, 2014
سری لنکا میں حکام کا کہنا ہے کہ جنوب وسطی علاقے میں مٹی کے تودے تلے دبے افراد میں سے کسی کے زندہ بچنے کے امکانات نا ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو تک ہو سکتی ہے۔
5
قدرتی آفات سے نمٹنے کے وزیر مہندا اماراویرا نے کہا کہ مٹی کا تودہ تین کلومیٹر کے علاقے میں پھیلا ہوا ہے۔
6
گزشتہ رات حکام نے ہلاکتوں کی تعداد 300 تک بتائی تھی لیکن بعدازاں اعداد و شمار جمع کر کے کہا گیا کہ یہ تعداد ایک سو تک ہو سکتی ہے۔
7
ملبے تلے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں چاری ہیں۔
سری لنکا میں مٹی کے تودے سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں
Back to top
XS
SM
MD
LG