رسائی کے لنکس

سری لنکا کے صدر کا دورہ پاکستان

سری لنکا کے نو منتخب صدر میتھری پالا سری سینا ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، اس دوران پیر کو اُن کی وزیراعظم نواز شریف سے تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت کے حجم کو بڑھانے کے علاوہ جوہری توانائی کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کیے گئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG