رسائی کے لنکس

ٹی ٹوئنٹی میچ کی ٹرافی سری لنکا کے نام

شیر بنگلہ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں سری لنکا بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر عالمی چمپین بن گیا۔ ورلڈ کپ فائنل جیتنے کے بعد، سری لنکا کے کھلاڑیوں نے میدان میں جشن منایا، جس موقعے پر شاندار آتش بازی ہوئی۔بھارت اور سری لنکا اب تک ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں پانچ مرتبہ آمنے سامنے آچکے ہیں، جن میں سے بھارت نے تین اور سری لنکا نے دو میچز جیتے مگر فائنل سری لنکا نے جیت کر عالمی ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی دھاک بٹھادی
مزید

سری لنکا نے پہلی بار عالمی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ جیت لیا
1

سری لنکا نے پہلی بار عالمی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ جیت لیا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں سری لنکا بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر عالمی چمپین بن گیا
2

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں سری لنکا بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر عالمی چمپین بن گیا

سری لنکا کے کھلاڑیوں نے میدان میں جشن منایا، جس موقعے پر شاندار آتش بازی ہوئی
3

سری لنکا کے کھلاڑیوں نے میدان میں جشن منایا، جس موقعے پر شاندار آتش بازی ہوئی

سری لنکا کے نواجوان ٹی ٹوئنٹی جیت کی خوشی مناتے ہوئے
4

سری لنکا کے نواجوان ٹی ٹوئنٹی جیت کی خوشی مناتے ہوئے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG