رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

سری دیوی کی آخری رسومات میں پرستاروں اور بالی ووڈ شخصیات کی شرکت


سری دیوی کی آخری رسومات میں پرستاروں اور بالی ووڈ شخصیات کی شرکت
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:03 0:00

سری دیوی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے بدھ کو ان کے ہزاروں پرستار ممبئی کی سڑکوں پر اکھٹے ہوئے۔ 54 سالہ سری دیوی دبئی کے ایک ہوٹل میں حادثاتی طور پر باتھ ٹب میں ڈوب کر ہلاک ہوئیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے بیشتر آرٹسٹ بھی ان کی آخری رسومات میں شامل ہوئے۔

XS
SM
MD
LG