رسائی کے لنکس

سری لنکا میں سیلاب سے تباہی، لاکھوں افراد متاثر

سری لنکا میں بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 200 ہو گئی ہے جبکہ سری لنکا میں آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق 100 افراد اب بھی لاپتہ ہیں جب کہ ملک کے جنوب اور مغرب میں 80,000 افراد کو عارضی امدادی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
مزید

سری لنکا میں بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 200 ہو گئی ہے۔
1

سری لنکا میں بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 200 ہو گئی ہے۔

سیلاب سے مجموعی طور پر 550,000 افراد متاثر ہوئے۔
2

سیلاب سے مجموعی طور پر 550,000 افراد متاثر ہوئے۔

سری لنکا میں آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق 100 افراد لاپتہ ہیں۔
3

سری لنکا میں آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق 100 افراد لاپتہ ہیں۔

سری لنکا میں جمعے کو آنے والے طوفان کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔
4

سری لنکا میں جمعے کو آنے والے طوفان کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG