رسائی کے لنکس

سری لنکا میں سیلاب سے تباہی، لاکھوں افراد متاثر

سری لنکا میں بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 200 ہو گئی ہے جبکہ سری لنکا میں آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق 100 افراد اب بھی لاپتہ ہیں جب کہ ملک کے جنوب اور مغرب میں 80,000 افراد کو عارضی امدادی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG