رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

سری نگر: تاریخی گرجا گھر میں مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کا مظاہرہ


اتوار کو سرینگر کی ہولی فیملی کیتھولک چرچ کی انتظامیہ نے ایک تقریب کے دوران، گرجا گھر میں 105 کلوگرام وزنی نئی گھنٹی لگائی۔ تقریب میں دوسرے مذاہب کے پیروکاروں اور معروف شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا تھا، جنہوں نے اہلِ کلیسا کے ساتھ مل کر گرجا گھر میں نصب کی گئی نئی گھنٹی بجائی۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG