رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

کل 'اسٹار بکس' کے 8 ہزار اسٹورز بند کیوں تھے؟


کل 'اسٹار بکس' کے 8 ہزار اسٹورز بند کیوں تھے؟
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00

امریکہ کی سب سے بڑی کافی چین اسٹار بکس نے کل ملک بھر میں اپنے 8 ہزار اسٹورز دوپہر کے بعد بند رکھے تاکہ کمپنی اپنے پونے 2 لاکھ ملازمین کو نسلی تعصب کے خلاف تربیت دے سکے۔ 12 اپریل کو امریکی شہر فلاڈلفیا کے ایک اسٹار بکس میں پولیس نے 2 سیاہ فام نوجوانوں کو حراست میں لیا تھا جس کی وڈیو وائرل ہو گئی۔

XS
SM
MD
LG