رسائی کے لنکس

’پاکستان اور امریکہ کو ایک دوسرے کی بات سننا ہو گی‘


’پاکستان اور امریکہ کو ایک دوسرے کی بات سننا ہو گی‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:18 0:00

امریکہ کے خصوصی مندوب برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد ان دنوں خطے کے دورے پر ہیں۔ پاک امریکہ تعلقات پر نظر رکھنے والے امریکی صحافی سٹیو کول کہتے ہیں کہ افغانستان میں امن کے لئے پاکستان اور امریکہ دونوں کو ایک دوسرے کی بات سننا ہوگی۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG