رسائی کے لنکس

کراچی کے سنگ تراش

پتھروں پر نقاشی کا کام اتنا ہی پرانا ہے جتنی انسانی تاریخ۔ کراچی کے قدیم علاقے بندر روڈ پر ایک ایسی ہی پرانی دکان موجود ہے جہاں سنگ تراش اپنے فن سے پتھروں پر تحریر گودتے ہیں۔ یہ پتھر عمارتوں کی لوح، مختلف یادگاروں اور قبروں کے کتبے کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG