رسائی کے لنکس

اینیمی کچن: ہتھیار اٹھانے والے ہاتھ کباب بنانے لگے


اینیمی کچن: ہتھیار اٹھانے والے ہاتھ کباب بنانے لگے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:30 0:00

امریکہ میں 'اینیمی کچن' ایک ایسا چلتا پھرتا ریستوران ہے جس کی بنیاد ایک یہودی امریکی نے رکھی ہے جن کے آباء و اجداد کا تعلق عراق سے ہے۔ وہ امریکہ میں کھانوں کے ذریعے عراقی ثقافت کو اجاگر کرنے کے مشن پر ہیں۔ دیکھیے 'اینیمی کچن' کی کہانی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG