رسائی کے لنکس

ملتان میں اسٹرابری کی کاشت


ملتان میں اسٹرابری کی کاشت
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:18 0:00

اپنی گرمی اور پھلوں کے بادشاہ آموں کے لیے مشہور ملتان میں اسٹرابری کی کاشت بڑھ رہی ہے جو سرد علاقے کا پھل ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ پینری کے ذریعے لگنے والی اسٹرابری کی کاشت سے لے کر چنائی تک بیشتر کام خواتین کرتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG