رسائی کے لنکس

آوارہ کتوں کی فلاح کے لئے شیلٹر


آوارہ کتوں کی فلاح کے لئے شیلٹر
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

اعلیٰ نسل کے کتے پالنا ایک مشغلہ ہے۔ مگر آوارہ کتوں سے لوگوں کو رغبت نہیں ہوتی۔ اکثر انہیں گلی میں دیکھ کر بھگا دیا جاتا ہے۔ مگر پشاور کی ایک خاتون نے آوارہ کتوں کی فلاح کے لئے ایک شیلٹر ہاوس بنایا ہے۔ دیکھئے عمر فاروق کی اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG