رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

مہنگی ڈش کاویار بنتی کیسے ہے؟


مہنگی ڈش کاویار بنتی کیسے ہے؟
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:37 0:00

اسٹرجن نسل کی مچھلی کے کچے انڈوں کی ڈش ’کاویار‘ جو صرف بحیرہ کیسپین میں پائی جاتی ہے، اب امریکی فارموں میں بھی تیار ہو رہی ہے۔ ریاست آئڈاہو کے ایک اسٹرجن فارم میں یہ کاویار صرف ایک ڈالر فی گرام میں تیار ہو رہا ہے۔ لیکن ریسٹورانٹ پہنچ کر اس کی قیمت پانچ گنا بڑھ جاتی ہے۔ امان اظہر کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG