رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

سورج مُکھی کے پھول اپنے جوبن پر


ریاست میری لینڈ میں 30 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا مک کی بیشرز وائلڈ لائف منیجمنٹ ایریا سورج مُکھی کے پھولوں کی وجہ سے مثہور ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ اس فارم پر حسنِ فطرت کو دیکھنے اور تصویر کشی کے لیے آتے ہیں۔ یہاں سورج مُکھی، فاختاؤں، ٹرکی اور دوسرے پرندوں کو متوجہ کرنے کے لیے اگایا گیا ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG