رسائی کے لنکس

دہلی خواتین کے لیے سب سے خطرناک شہر قرار


دہلی خواتین کے لیے سب سے خطرناک شہر قرار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:51 0:00

حال ہی میں Thompson Reuters Foundation کے ایک سروے کے مطابق، خواتین کے خلاف صنف کی بنیاد پر جرائم کے اعتبار سے بھارت کے شہر دہلی اور برازیل کے شہر ساو پالو کو خواتین کے لیے سب سے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ دہلی کی خواتین اس سروے کے نتیجے سے کتنی متفق ہیں؟ جاننے کی کوشش کی ہے رتول جوشی نے۔

XS
SM
MD
LG