رسائی کے لنکس

سوئس کسینو پر مسلح حملہ


سوئس کسینو پر مسلح حملہ
سوئس کسینو پر مسلح حملہ

ڈاکو لاکھوں ڈالروں کے ساتھ فرار

سوئس حکام نے کہا ہےکہ مشین گنوں سے لیس ایک گروہ نے فرانس اور جرمنی کی سرحد پر ایک کسیِنو پر حملہ کیا اور لاکھوں ڈالر لے کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دس مسلح ڈاکو جو سیاہ لباس پہنے تھے اتوار کے روز دو گاڑیوں میں سوار ہوکر کسینو پہنچے جہاں چھ سو گاہک موجود تھے۔

پولیس نے بتایا کہ انہوں نے ہتھوڑے سے پہلے صدر دروازہ توڑا، بعد میں بندوقیں بھی داغیں مگر ان سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔

XS
SM
MD
LG