آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے قریب گڈے اور گڈیوں کا ایک 'اسپتال' ہیں جہاں ٹوٹ جانے والی گڑیوں کی مرمت کر کے انھیں پھر سے کھیلنے کے قابل بنا دیا جاتا ہے۔ یہ ورکشاپ 1913ء میں بنایا گیا تھا اور تب سے اب تک یہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے آنے والی بہت سی گڑیاں اور گڈوں کی مرمت کی جاتی ہے۔
سڈنی کا گڑیا 'اسپتال'

1
گڑیا کی مرمت کا ایک مرحلہ جس میں ٹانگ کی مرمت کی جا رہی ہے۔

2
اس 'اسپتال' میں ٹوٹ جانے والی گڑیوں کی مرمت کر کے انھیں پھر سے کھیلنے کے قابل بنا دیا جاتا ہے۔

3
گڑیوں کا یہ 'اسپتال' 1913ء میں بنایا گیا تھا۔

4
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے آنے والی بہت سی گڑیاں اور گڈوں کی مرمت کی جاتی ہے۔