رسائی کے لنکس

logo-print

سڈنی کے ساحل پر دیوہیکل وہیل کی اٹکھیلیاں


سڈنی کے ساحل پر دیوہیکل وہیل کی اٹکھیلیاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:44 0:00

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر ایک وہیل اپنے بچے کے ساتھ اٹکھیلیاں کرتی رہی۔ ان مناظر کو ساحل کے قریب مقیم ایک جوڑے نے اپنے ڈرون کیمرے میں قید کر لیا۔ وہیل ساحل پر سرفنگ کرنے والوں کے بہت نزدیک آ گئی اور جب سرفرز اس کے قریب ہونے لگے تو وہیل نے اپنی دم سے سب کو پیچھے ہٹا دیا۔

XS
SM
MD
LG