رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
حلب کا انسانی بحران
دسمبر 15, 2016
شام کے اہم شہر حلب میں صورت حال بدستور بے یقینی کا شکار ہے اور ایک مرتبہ پھر شہریوں اور باغیوں کے انخلا کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔
1
شام میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی میں السکاری علاقے کی ایک زخمی خاتون کو ٹرک میں بیٹھنے میں مدد دی جا رہی ہے۔ شام کے سرکاری ٹیلی وژن نے بتایا ہے کہ باغیوں کی گولا باری سے حال ہی میں حکومت کے قبضے میں آنے والے علاقے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
2
حلب میں صورت حال بدستور بے یقینی کا شکار ہے اور ایک مرتبہ پھر شہریوں اور باغیوں کے انخلا کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ ترکی اور روس کی کوششوں سے طے پایا ہے۔
3
شام کے اہم شہر حلب میں جہاں فائر بندی اور باغیوں اور عام شہریوں کے انخلا کا معاہدہ طے پا گیا تھا بدھ کو ایک بار پھر شديد جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
4
شام کی حکومت اور حلب میں لڑنے والے باغیوں نے ایک معاہدہ پر اتفاق کیا تاکہ جنگ سے تباہ حال اس شہر سے حزب مخالف کے جنجگووں اور ہزاروں شہریوں کا انخلا ہو سکے۔
مزید لوڈ کریں
حلب کا انسانی بحران
Back to top
XS
SM
MD
LG