رسائی کے لنکس

شام کے اہم فوجی اڈے پر ’دولت اسلامیہ‘ کے جنگجوؤں کا قبضہ

شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم ’دولت اسلامیہ‘ نے شام میں ایک فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا ہے۔ رقہ نامی علاقے کے قریب واقع یہ فوجی اڈہ صدر بشار الاسد کی حکومت کے زیر کنٹرول آخری اہم اڈہ تھا۔ شام میں تین سال سے خانہ جنگی جاری ہے اور اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق شام میں گزشتہ تین سالوں میں 1,91,000 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید

شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم ’دولت اسلامیہ‘ نے شام میں ایک فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا ہے۔
1

رقہ نامی علاقے کے قریب واقع یہ فوجی اڈہ صدر بشار الاسد کی حکومت کے زیر کنٹرول آخری اہم اڈہ تھا۔
2

دریائے فرات کے کنارے واقع شام کا شہر رقّہ 'دولتِ اسلامیہ' کا مضبوط گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔
3

جنگجووں نے حالیہ چند ہفتوں کے دوران علاقے میں موجود شامی فوج کے تین اہم اڈوں پر قبضہ کیا ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG