رسائی کے لنکس

شام میں صدارتی انتخابات

جنگ سے متاثرہ ملک شام میں صدارتی انتخاب کے لیے منگل کو ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ توقع ہے کہ صدر بشار الاسد اس میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو جائیں گے۔ شام میں حزب مخالف اور اس کے مغربی اتحادیوں نے انتخابات کو مسترد کیا ہے۔ صدارتی انتخاب میں بشارالاسد کے علاوہ حسن النوری اور ماہر حجاز بھی امیدواروں میں شامل ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG