رسائی کے لنکس

شامی پناہ گزین بچوں کے اسٹیج ڈرامے

اردن کے الزعتری پناہ گزین کیمپ میں شام سے نقکل مکانی کرکے آنے والے بچوں نے شیکسپیئر کے شہرہ آفاق ڈرامے "ہیملٹ" اور "کنگ لیر" میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کا مقصد دنیا کو امن کا پیغام دینا اور پناہ گزین کیمپس میں شام کے پناہ گزینوں کی صورتحال کی طرف توجہ دلانا تھا۔

XS
SM
MD
LG