رسائی کے لنکس

شام سے نقل مکانی کرنے والے خاندان مشکلات کا شکار

شام میں امن کی راہ تلاش کرنے کے لیے عالمی کوششیں جاری ہیں لیکن اس ملک میں 2011ء میں شروع ہونے والی لڑائی کے باعث 20 لاکھ افراد شام چھوڑنے پر مجبور ہوئے جو حالیہ برسوں میں سب سے بڑی نقل مکانی تصور کی جا رہی ہے۔ جب کہ لڑائی کے باعث اندرون ملک بھی گھر بار چھوڑنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ لبنان اور دیگر پڑوسی ممالک میں پناہ لیے شامی خاندانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید

شام میں 2011ء میں شروع ہونے والی لڑائی کے باعث 20 لاکھ افراد ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔
1

شام میں 2011ء میں شروع ہونے والی لڑائی کے باعث 20 لاکھ افراد ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔

لڑائی کے باعث اندرون ملک بھی گھر بار چھوڑنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔
2

لڑائی کے باعث اندرون ملک بھی گھر بار چھوڑنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

لبنان اور دیگر پڑوسی ممالک میں پناہ لیے شامی خاندانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
3

لبنان اور دیگر پڑوسی ممالک میں پناہ لیے شامی خاندانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

 شام میں امن کی راہ تلاش کرنے کے لیے عالمی کوششیں جاری ہیں۔
4

 شام میں امن کی راہ تلاش کرنے کے لیے عالمی کوششیں جاری ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG