رسائی کے لنکس

تائیوان: مسافر طیارہ گر کر تباہ

’ٹرانس ایشیا ایئرویز‘ کا یہ مسافر طیارہ دارالحکومت تائی پے میں ایک پل سے ٹکرانے کے بعد دریا میں جا گرا

تائیوان کی ’ٹرانس ایشیا ایئرویز‘ کا ایک مسافر طیارہ دارالحکومت تائی پے میں ایک پل سے ٹکرانے کے بعد دریا میں گر کر تباہ ہوگیا، جس میں 23 افراد ہلاک ہوئے۔ طیارے میں عملے اور مسافروں سمیت 58 افراد سوار تھے


XS
SM
MD
LG