رسائی کے لنکس

ویو 360 | کیا حکومت کا مفاہمت کے لیے ٹی ٹی پی کے مطالبات تسلیم کرنا ممکن ہوگا؟ |جمعرات، 7جولائی 2022 کا پروگرام


ویو و 360 میں دیکھیے: تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر پاکستان کی فوجی اور سول قیادت میں اتفاق رائے؛ کیا پانچ سال سے کم عمر بچوں کے لیے کووڈ ویکسین، وبا کے خاتمے کے لئے گیم چینجرہے؟ اورمہنگے پیٹرول کا توڑ، کوئٹہ کے شہریوں نے سائکلیں خریدنا شروع کر دیں۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیو‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے نشر ہوتا ہے۔ اسے سیٹلائٹ پر براہِ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ

XS
SM
MD
LG