رسائی کے لنکس

کابل میں طالبان کا ایک بڑا حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان نے افغان سکیورٹی فورس کے دفتر پر حملہ کیا ہے جس میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق منگل کو ’’اسپیشل یونٹ فار افغان سکیورٹی فورس‘‘ کے دفتر پر خودکش کار بم حملے کے بعد مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے عمارت کے احاطے میں داخل ہو گئے۔
مزید

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان نے افغان سکیورٹی فورس کے دفتر پر ایک بڑا حملہ کیا ہے۔
1

حکام کے مطابق منگل کو اسپیشل یونٹ فار افغان سکیورٹی فورس کے دفتر پر خودکش کار بم حملے کے بعد مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے عمارت کے احاطے میں داخل ہو گئے۔
2

کابل کے جس علاقے میں یہ حملہ ہوا وہ افغان صدر کی رہائش گاہ سے کچھ ہی فاصلے پر ہے۔
3

طالبان کے اس حملے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG