رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بولنے والے ٹیٹو


کیلیفورنیا کے ایک ٹیٹو آرٹسٹ نے ایسا ٹیٹو بنایا ہے جو آوازیں بھی نکالتا ہے۔ آرٹسٹ نیٹ سیگارڈ جلد میں سیاہی سے آڈیو ساؤنڈ ویوز پرو دیتے ہیں جس سے سمارٹ فون ایپ کے زریعے موسیقی یا پھر کسی کی آواز سنی جا سکتی ہے۔ یہ کیسے ممکن ہو پاتا ہے؟ یہاں دیکھیں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG